Theajmals - theajmals.com - میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ What Am I
General Information:
Latest News:
عقيدت و تقليد 25 Aug 2013 | 09:42 am
عام طور پر میں رات کو 10 بجے تک سو جاتا ہوں اور صبح فجر کی نماز سے قبل اُٹھتا ہوں ۔ 20 اور 21 اگست کے درمیان آدھی رات کو میرے موبائل فون نے ٹن ٹن ٹن ٹن کیا یعنی 2 پیغام آئے ۔ میری نیند کھُل گئی لیکن پ...
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ بوقتِ ضرورت 22 Aug 2013 | 09:38 am
پہلے تازہ خبر ۔ میں اور میری بیگم صبح سوا آٹھ بجے گھر سے نکلے اور حلقہ 48 کا ووٹ ڈال کر پونے نو بجے گھر واپس پہنچ گئے ۔ اسلام آباد میں سکول بند ہیں لیکن سرکاری اداروں میں آج ووٹ ڈالنے کیلئے ایک بجے بع...
مدد چاہیئے ایک باریک بین کی 20 Aug 2013 | 07:02 am
ایک تیز نظر ۔ تیز دماغ اور فوٹو شاپ قسم کی سافٹ ویئر کے ماہر کی ضرورت ہے جو مندرجہ ذیل تصاویر کا مطالعہ / معائنہ کر کے بتائے کہ کونسی تصویر اصلی ہے اور اس کے ساتھ کوئی چھڑ خانی نہیں کی گئی مندرجہ ذیل...
سائنس ؟ ؟ ؟ 19 Aug 2013 | 07:36 pm
کوئی شخص اپنی کوہنی نہیں چاٹ سکتا ذہین لوگوں کے بالوں میں جَست اور تانبا زیادہ ہوتا ہے یہ حقیقت ہے کہ عورتوں کی نسبت مرد زیادہ باریک عبارت پڑھ سکتے ہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ مردوں کی نسبت عورتیں زیادہ...
ہیرو ۔ زیرو اور ہم 17 Aug 2013 | 11:45 am
سکندر نامی مسلحہ شخص کے حوالے سے 15 اگست کی شام سے رات تک 5 گھنٹے جاری رہ کر ختم ہونے والے واقعہ کے متعلق چند اُردو بلاگرز اظہارِ خیال کر چکے ہیں اسلئے سب کچھ دہرانے کی ضرورت نہیں ۔ میں صرف اس واقعہ ک...
یومِ آزادی مبارک 15 Aug 2013 | 10:40 am
پہلے معذرت ۔ 13 اور 14 اگست کو میں تیز بخار اور اسہال میں مبتلاء تھا جس کے باعث اُٹھنے کی ہمت نہ تھی ۔ اللہ کے فضل سے آج بہتر ہوں تو پیغام لکھا ہے تمام ہموطنوں کو یومِ آزادی مبارک آیئے سب صدق دل سے ...
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ سوچیئے 12 Aug 2013 | 12:25 pm
دیکھنے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو بینائی سے محروم ہیں سُننے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو قوتِ سماع سے محروم ہیں خوشبو سُونگھنے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو سونگھنے کی حس سے محروم ہیں بولنے وال...
کُلُ عام انتم بخیر 8 Aug 2013 | 07:50 am
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لَا اِلَہَ اِلْاللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ لَہُ الّمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍ قَدِیر اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و...
بہادر کون ؟ 6 Aug 2013 | 01:00 pm
بہادری کسی کو پچھاڑنا یا گرانا نہیں ہوتا بلکہ بہادری یہ ہے کہ غُصے کے وقت آدمی اپنے جسم اور زبان کو قابو میں رکھے میری پرانی ڈائری میں کئی دہائیاں پہلے کا لکھا مجھے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خا...
زندگی کیا ہے ؟ 4 Aug 2013 | 03:40 pm
خاور کھوکھر صاحب نے ”زندگی جو بھی ہے“ کے عنوان سے زندگی کی مختلف تعریفیں لکھیں تو مجھے یاد آیا کہ میں نے بھی کچھ لکھا تھا ۔ قارئین کی سہولت کیلئے اپنی 14 اپریل 2008ء کی تحریر ”زندگی کیا ہے ؟” دوہرا رہ...