Itnama - itnama.com - ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog
General Information:
Latest News:
گوگل نے تمام جی میل صارفین کے لیے نیا Compose ونڈو انٹرفیس جاری کر دیا 15 Aug 2013 | 05:04 pm
گوگل کی جانب سے گذشتہ روز اعلان کیا گیا ہے کہ اب تمام صارفین کے لیے جی میل کے نئے Compose ڈیزائن کا اطلاق کیا جارہاہے۔ جو دوست گوگل کی ای میل سروس استعمال کرتے ہیں وہ جانتے ہونگے کہ جی میل کے انٹرفیس ...
پی ٹی سی ایل نے ایوو تھری جی اور ونگل کے ماہانہ چارجز میں 50 فیصد کمی کر دی 13 Aug 2013 | 08:18 pm
پی ٹی سی ایل کی جانب سے بہت عرصہ بعد صارفین کے لیے ایک بہت ہی بہترین آفر پیش کی گئی ہے جس کے تحت پی ٹی سی ایل نے ایوو اور ایوو ونگل کے ماہانہ چارجز میں 50 فیصد کمی کر دی ہے۔ یعنی 9 اگست سے 16 اگست کے ...
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج موبائل فون سروس معطل رہے گی 31 Jul 2013 | 11:10 am
یوم على كرم الله وجهه کے موقع پر کسی بھی قسم کی ممکنہ دہشت گردی کی کاروائی سے بچنے کے لیے حکومت کی جانب سے آج کے دن پاکستان کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ پاک...
سم کارڈ کی سیکیورٹی میں موجود خامی کی بدولت 750 ملین فونز ہیکرز کے نشانے پر 24 Jul 2013 | 12:39 pm
جرمنی کے موبائل سیکیورٹی ایکسپرٹ کارسٹ نوئے نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے جی ایس ایم سم کارڈ کی اینکرپشن(حفاظت کا طریقہ) میں ایک ایسی خامی تلاش کر لی ہے جسکی مدد سے کسی بھی فون کو ہائی جیک کیا جاسکتا ہے ...
گوگل کی نئی نیکسس 7 ٹیبلیٹ کی تصاویر اور ہارڈوئیر معلومات انٹرنیٹ پر لیک 20 Jul 2013 | 10:38 pm
گذشتہ چند ماہ سے انٹرنیٹ پر گوگل کی نئی نیکسس 7 ٹیبلیٹ کے حوالے سے بہت سی خبریں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ دو روز قبل ہی انٹرنیٹ پر پہلی بار اس نئی ٹیبلیٹ کی تصاویر لیک کی گئیں۔ جن کے مطابق نئی ٹیبل...
6.1 انچ لمبی سکرین فیبلیٹ ہواوے ایسنڈ میٹ کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا 12 Jun 2013 | 06:27 pm
ہواوے کی جانب سے بالآخر پاکستان میں 6.1 انچ لمبی سکرین کی حامل فیبلیٹ ایسنڈ میٹ کو فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا تاہم ابھی باقاعدہ طور پر لانچنگ تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ اس فیبلیٹ کا اعلان ہواوے کے...
غیر ملکی زبانیں دلچسپ انداز میں سیکھیں اور وہ بھی بالکل مفت 5 Jun 2013 | 12:13 pm
اپنی قومی یا مادری زبان کے علاوہ کسی استاد کی مدد کے بغیر کوئی دوسری زبان سیکھنا یقیناً ایک مشکل کام ہے۔ اسی مشکل کو آسان کرنے کے لیے Rosetta Stone اور راکٹ لینگوئیجز جیسی کمپنیوں نے خاص سافٹوئیر تیار...
موبی لنک نے صارفین کے لیے وکیپیڈیا زیرو سروس متعارف کروا دی 4 Jun 2013 | 05:05 pm
موبی لنک کی جانب سے گذشتہ روز اپنے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے وکیپیڈیا زیرو یعنی موبائل پر مفت وکیپیڈیا چلانے کی سروس پیش کر دی گئی ہے۔ وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے اشتراک سے پیش کی جانے والی اس سروس...
موزیلا اور Foxconn کے درمیان معاہدہ، سمارٹ فونز کے ساتھ ٹیبلیٹ بھی متعارف کروائی جائے گی 4 Jun 2013 | 01:34 pm
آپ میں سے بہت سے دوست یہ بات جانتے ہونگے کہ موزیلا کی جانب سے پچھلے کچھ عرصہ سے فائرفاکس موبائل آپریٹنگ سسٹم پر کام کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے پہلے ایک Simulator جاری کیا گیا اور اسکے بعد ڈیویلپرز ک...
پیپسی لائک مشین، فیس بک پیج لائک کریں اور فوری طور پرمفت پیپسی حاصل کریں 3 Jun 2013 | 02:40 pm
مختلف کمپنیاں اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لیے کسی خاص علاقے یا افراد کے ایک مخصوص گروپ کو مفت سامپل فراہم کرتی ہیں۔ تاہم مشہور کولا ڈرنک بنانے والی کمپنی پیپسی کی جانب سے تشہیر کا ایک نیا انداز اپنایا گی...