Newsurdu - newsurdu.net

General Information:

Latest News:

کوئٹہ میں دو دھماکے ، ڈپٹی کمشنر سمیت 13 افراد جاں بحق 15 Jun 2013 | 06:43 pm

کوئٹہ ‘ ( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) کوئٹہ میں سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی بس میں بروری روڈ پر ایک زوردار دھماکے سے 11 طالبات جاں بحق اور بائیس زخمی ہو گئیں تھیں ۔ زخمی طالبات کو … Continue reading...

محمد خان اچکزئی کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا گیا 11 Jun 2013 | 05:01 pm

اسلام آباد ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر محمد خان اچکزئی کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا ہے۔ صدر کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق آئین کے آرٹیکل … ...

ججز نظر بندی کیس ‘ سابق صدر پرویزمشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی 11 Jun 2013 | 04:50 pm

اسلام آباد ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منظور کرلی ہے۔جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ … Continue r...

اکبر بگٹی کیس:‘ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئے گئے 10 Jun 2013 | 03:21 pm

کوئٹہ ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) اکبر بگٹی کیس میں پرویز مشرف، شوکت عزیر، اویس غنی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئے گئے ہیں ۔کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں اکبر بگٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت … Co...

ڈرون حملوں سے نمٹنے کیلئے پالیسی مرتب کر لی ہے ۔۔وزیراعظم نوا ز شریف 10 Jun 2013 | 03:20 pm

ڈرون حملےکسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) وزیراعظم نواز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات انتہائی تشویش کا باعث ہے … Cont...

بجلی کی قلت کامسئلہ حل کرنےکیلئےحکمت عملی تیارکرلی ہے ‘ خواجہ آصف 8 Jun 2013 | 04:45 pm

اسلام آباد ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) پانی و بجلی کے وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔انہوں نے آج اسلام آباد میں … Continue reading →

ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے 8 Jun 2013 | 04:38 pm

کوئٹہ ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ہیں۔ وزارت اعلیٰ کے لئے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے۔ جمیعت علمائے اسلا...

شاہ زیب قتل کیس ‘ ملزم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت سنا دی گئی 7 Jun 2013 | 03:21 pm

کراچی ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ لاشاری کو عمر … Continue re...

وزیر اعظم نے 26 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی ‘ آج حلف اٹھانے کا امکان 7 Jun 2013 | 03:15 pm

کابینہ 17وفاقی اور 9وزرائے مملکت پرمشتمل ہے۔ ۔۔۔۔۔ اسلام آباد ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے 26رکنی کابینہ کی منظوری دیدی ہےجوآج سہ پہرحلف اٹھا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق کا بینہ ...

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا عزم کرتے ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 6 Jun 2013 | 05:23 pm

لاہور ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) میاں شہباز شریف نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور صوبے کوتاریکی سے نکالنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ عوام کے اعتماد کو … Continue readi...

Recently parsed news:

Recent searches: