Paknewslive - paknewslive.com - Pak News Live
General Information:
Latest News:
موجودہ حکومت،میٹھا جھوٹ اورحلقہ 150کے مہر واجد 27 Aug 2013 | 10:14 pm
سنا ہے کہ دو کشتیوں کا مسافر کبھی پار نہیں لگتا ۔پھر یہ دونشستوں کے گدی نشیں کِس طرح کم از کم ایک نشست سے آر پار ہو جاتے ہیں ۔پس ثابت ہوا کہ کشتی کے مسافرروں کو سیاست نہیں آتی ۔ویسے میری مخصوص قسم کی ...
فیس بک صارفین کو معاوضہ ادا کرے گی 27 Aug 2013 | 08:55 pm
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اپنے 6,14,000 صارفین کو ان کی مرضی کے بغیر ان کی ذاتی تفصیلات شائع کرنے پر 20 ملین ڈالر معاوضہ ادا کرے گی۔ ان صارفین کی تفصیلات گزشتہ سال فیس بک کی ویب سائٹ پر ایک اشتہا...
پہلے میچ میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست، زمبابوے کی 15 سال بعد پاکستان کے خلاف فتح 27 Aug 2013 | 08:47 pm
زمبابوے اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ زمبابوے کی ٹیم 15 سال بعد پاکستان کے خلاف فتح حاص...
ملالہ یوسف زئی ’’انٹرنیشنل چلڈرن پیس ایوارڈ‘‘ کے لیے نامزد 27 Aug 2013 | 07:54 pm
لاہور(مانیٹرنگ سیل) آئندہ ماہ ہالینڈ میں ہونے والی ایوارڈز کی تقریب میں 16 سالہ ملالہ یوسف زئی کو انٹرنیشنل چلڈرن پیس ایوارڈ سے نوازا جائے گا، ملالہ یوسف زئی بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں میں سب ...
وزیراعظم کی مخصوص سکیمیں ستمبر میں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا 27 Aug 2013 | 07:46 pm
اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وزارت خزانہ نے پانچ ارب روپے سے وزیراعظم کی مخصوص سکیمیں ستمبر میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد ستمبر میں سکیموں کا اجراء کردیا جائے گا ۔ ذرائع کے...
ایم کیوایم جوان ہوگئی ہے اور اپنی ماں کی طرف واپس جارہی ہے ،خورشید شاہ 27 Aug 2013 | 07:28 pm
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم جوان ہوگئی ہے اور اپنی ماں کی طرف واپس جارہی ہے ، سندھ اسمبلی میں اکثریت کے باوجود اتحادی بنانے کی کوشش ...
حالات کی نزاکت ترقی پسند قوتوں کا اتحاد 27 Aug 2013 | 06:59 pm
ملک میں انتخابی عمل ،حکومتوں کی تشکیل اور ایک اقتدار کی پراَمن منتقلی کا عمل توجاری ہے تاہم اس عمل سے رواں سسٹم میں تبدیلی آپائے گی کہ نہیں میںآج کے کالم میں جس سیاسی یا شاید انتخابی اتحاد کام ذکر کرن...
دہشت گردی کی دوسری قسم! 27 Aug 2013 | 06:43 pm
ملک میں جب بھی ہم کالم نگاران دہشت گردی کی بات کرتے ہیں توفوری طورپرہمارے ذہن میں بم دھماکوں کے ذریعہ معصوم افرادکی ہلاکتیں آتی ہیں لیکن آج ہم آپ سب کودہشت گردی کی ایک اورقسم سے متعارف کروانے جارہے ہی...
اوکاڑہ:رشتہ نہ ملنے پرعاشق نے زہریلی چائے پلاکر اپنی محبوبہ کو موت کی نیند سلادیا 27 Aug 2013 | 06:39 pm
اوکاڑہ(محمدمظہررشید)رشتہ نہ ملنے پر عاشق نے زہریلی چائے پلاکر اپنی محبوبہ کو موت کی نیند سلادیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ طاہر خورد دیپالپور کے رہائشی گوہر علی ولد محمد دین کی 19 سالہ بیٹی فضیلت کی...
اوکاڑہ:محکمہ سوئی گیس کا کارنامہ، گیس پائپ لائن سے گیس کی بجائے گندہ پانی نکلنےلگا 27 Aug 2013 | 06:35 pm
اوکاڑہ(محمدمظہررشید)محکمہ سوئی گیس کا سنہری کارنامہ محلہ احمد آباد کی گلی نمبر چار میں سوئی گیس کی پائپ لائن سے گیس آنے کے بجائے سیوریج کا گندہ پانی نکلنے لگا اہل علاقہ کے رہائشی افراد شدید ذہنی کوفت ...