Qalamkarwan - qalamkarwan.com - قلم کارواں

Latest News:

عرب بہار پر خزاں کے ایسے حملے!!! 27 Aug 2013 | 05:16 pm

یہ تو عیاں تھا کہ اسلام پسند جماعتوں کی کامیابی دنیا بھر کے سکیولر عناصر کے لئے سخت ناپسند اور غم و غصہ کا سبب بنی ہے اور وہ اخوان المسلمون کی کامیابی کو کسی طور ہضم کرنے کوتیار نہ تھے!!! مغربی طاقتیں...

انسانیت کی تلاش میں۔۔۔ 25 Aug 2013 | 01:53 pm

لکھنے والے نوحہ لکھ رہے ہیں، ان کلیوں کا نوحہ جنھیں گندھک اور شورے کے تیزابوں سے جلایا گیا۔ سنو، کیا کلیوں کو مارنے کے لئے تیزابوں اور چونے کے پانی کی ضرورت ہوتی ہے؟ کلیاں تو ہاتھ کی ذرا سی سختی سے ...

نوید سحر 21 Aug 2013 | 03:05 pm

عالم اسلام کے عظیم مفکرین سید ابولاعلٰی مودودیؒ اور سید محمد قطب شہید ؒ نے بیسویں صدی کا سب سے بڑا کارنامہ اور عظیم کام یہ کیا کہ پیارے نبی ﷺ کی ملکوں، فرقوں، تعصبات اور ٹکڑوں میں بٹی امت کو “امت واحد...

آپ کے نام۔۔۔ 16 Aug 2013 | 04:05 pm

جو خدا کا انکار کرتے ہیں وہ درحقیقت خالق و مالک حقیقی کا انکار کر کے انسان کی خدائی کا اعلان کر دیتے ہیں، یعنی زندگی اور کائنات کو برتنے کے اصول و ضوابط اور do’s and dont’s کےتعین کا اختیار “الہام” سے...

یہ کس کا لہو ہے کون مرا 15 Aug 2013 | 08:35 pm

ٹیلی ویژن کی سکرین پر جلتی لاشیں،گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور آنسو گیس کے دھوئیں نے ایک سوگوار منظر طاری کر رکھا تھا۔ معصوم لاشے،تڑپتے بدن، جلتے خیمے،نہتے مردوزن کے مقابل جدید ہتھیاروں سے لیس فوجی اپنے نشانے...

لہلہاتی رہے یہ دھرتی 14 Aug 2013 | 05:59 pm

لفٹی چاچاہمارے شہر میں کب آیامجھے یہ تو معلوم نہ ہو سکا لیکن ا س کے ہاتھوں کے بنے دہی بڑھے بچوں اور بڑوں کی مرغوب غذا تھی۔سکول کے راستے میں بنی ا س کی دکان ہمیشہ ہمارے قدموں کی زنجیر بن جاتی اور بڑی ب...

14 اگست : یومِ تجدید عہد وفا 14 Aug 2013 | 02:30 am

آج یومِ آزادی منائی جارہی ہے۔ ہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے تو اہلِ وطن جشنِ آزادی کی تیاریاں شروع کردیتے ہیں، گلیوں ، سڑکوں اور بازاروں جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال لگ جاتے ہیں، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں...

بُرکا ایوینجر بمقابلہ لبرلز! 10 Aug 2013 | 11:26 pm

کہتے ہیں کہ گیڈر کی موت آ تی ہے تو وہ شہر کا رخ کر تا ہے ۔ لگتا ہے کچھ ایسے ہی حالات پیدا ہوئے جوBurka Avengerبنا نے کا خیال عملی صورت میں ڈھلا۔ عزیز قارئین ! Burka Avenger ایکanimatedکارٹون سیریز ہے...

ایک خط یہ بھی ہے 30 Jul 2013 | 06:51 am

“گاما خان” نام تھا ان کا،نام یہی تھا یا شاید عرف العام ہو گیا بہر حال میں نے ان کے شناختی کارڈ پر بھی یہی نام لکھا دیکھا۔ اس دورمیں شاید ایسے نام رکھنے کا رواج ہوتا ہو گا دبنگ قسم کا بندہ تھابے باک او...

مداری 29 Jul 2013 | 09:34 pm

مصنّف: ڈاکٹر ضیاءالدین خان جیو چینل پر ایک مداری نے وختا ڈالا ہوا ہے۔ روز مذہب کی تجارت کر کے رمضان کو رسواکرتا ہے۔ گھنٹوں ڈگڈگی بجاتا ہے۔ جھولی سے اناپ شناپ نکالتا ہے اور ترسے ہوئے لوگوں پر پھینک دی...

Recently parsed news:

Recent searches: