Urducomputing - urducomputing.com
General Information:
Latest News:
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ 17 Jun 2013 | 07:53 am
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ مین سلام اسلم اس فورم کے تمام میمبران کو سلام پیش کرتا ھون. مین سند یونورسٹی مین بی ایس آء ٹی کے دوسرے سال کا شاگرد ھون. امید کرتا ہون اس فورم سے مجھ اچھی معلومات ملے...
ملا جب سے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ھو تم 10 Jun 2013 | 10:37 am
ملا جب سے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ھو تم میرے خوابوں پہ صبح و شام یکسر چھا رھے ھو تم جب آؤ گے وہ دن میرے لئے دن عید کا ھو گا عجب منظر میرے دلبر تیری دید کا ھو گا بہت وزنی سے دو اک بیگ پیارے ہاتھ میں ...
مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے 10 Jun 2013 | 10:36 am
مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے اب گرائمر کا یہی قانون ہونا چاہیئے رات کو بچّے پڑھائی کی اذیّت سے بچے ان کو ٹی وی کا بہت ممنون ہونا چاہیئے دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے فیل ہونے کو بھی اک مض...
ہوئی جذبات کی ڈھیلی لگام آہستہ آہستہ 10 Jun 2013 | 10:35 am
ہوئی جذبات کی ڈھیلی لگام آہستہ آہستہ وہ میک اپ کر رہے ہیں وقتِ شام آہستہ آہستہ کرے تو لاکھ خودداری ، مگر دعویٰ ہے یہ میرا بنے گا تو بھی جورو کا غلام آہستہ آہستہ ہے نقلی روپ کا نیتا کہ اصلی راہزن ہ...
میرے ملک کی بجلی کب آئے گی تو 10 Jun 2013 | 10:33 am
میرے ملک کی بجلی کب آئے گی تو آئی میاں کی سلطانی، کب آئے گی تو بڑھتی جائے پریشانی، کب آئے گی تو چلی آ تو چلی آ۔ لاہور کی گلیاں ، چیچو کی ملیاں اندھیری گلیاں ، پوچھ رہی ہیں میرے محلے میں ، کس دن ...
ایک گدھے کا قتل 10 Jun 2013 | 10:32 am
ایک گدھے کا قتل بارہ بنکی سے ملی ہے یہ المناک خبر ایک انساں نے کیا، ایک گدھے کا مرڈر ہائے یہ قتل کہ جس میں کوئی ملزم نہ وکیل نہ عدالت نہ وکالت، نہ ضمانت نہ اپیل ایں چہ ظلم است کہ بادیدہ ترمی بےنا...
جب وہ پہلے ملی تو چپ چپ تھی 10 Jun 2013 | 10:29 am
جب وہ پہلے ملی تو چپ چپ تھی اور میں تھا کہ بولے جاتا تھا وہ دوبارہ ملی تو میں چپ تھا اور اسے بولنے کا چسکا تھا ہوئی شادی تو دونوں چپ چپ تھے بولنے والا صرف مُلا تھا پھر یہ عالم دونوں بولتے تھے ا...
مذاق 6 Jun 2013 | 12:38 pm
ایک صاحب اخبار میں"ضرورت " ہے کا اشتہار دیکھ کر مطلوبہ جگہ جا پہنچے انٹرویو کرنے والے شخص نے آخر میں پوچھا۔ سیلری کے لیےآپ کی کیا ڈیمانڈ ہے۔ وہ صاحب فررا بولے۔ جی کم از کم ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے او...
حساب برابر 6 Jun 2013 | 12:36 pm
پہلا پڑوسی: "میں معافی چاہتا ہوں کہ میری مرغی آپ کے لان میں نکلنے والے نئے پودے کھا گئی ہے۔" دوسرا پڑوسی: "معذرت کی ضرورت نہیں میری بلی آپ کی مرغی کو کھا گئی ہے حساب برابر ہو گیا۔" پہلا پڑوسی (سر کھ...
کنجوس کی کنجوسی 6 Jun 2013 | 12:35 pm
ایک کنجوس دوسرے سے میری بیوی بہت فضول خرچ ہے ہر روز مجھ سے 200 روپئے مانگتی ہے دوسرا حیرت سے : وہ ان کا کرتی کیا ہے پہلا : مجھے کیا پتا میں نے کبھی دیئے ہی نہیں