Wordpress - saadblog.wordpress.com - سعد کا بلاگ
General Information:
Latest News:
ہمدردی 8 Feb 2013 | 11:24 pm
بھولا چھٹی کے وقت دفتر سے گھر جانے کیلیے نکلا۔ تھوڑے ہی فاصلے پر اسے ایک آدمی نے رکنے کا اشارہ کیا اور لفٹ مانگی۔ آدمی حلیے سے پڑھا لکھا اور معزز معلوم ہوتا تھا لہٰذا اس نے اسے اپنے ساتھ موٹر سائیکل پ...
کرکٹ نیوز 16 Sep 2012 | 01:10 am
جاوید میانداد جنہیں ناقص پاکستانی بیٹنگ کو سدھارنے کیلیے عارضی طور پر مشیر رکھا گیا ہے اور جس پر دیگر تمام کرکٹ ٹیموں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، کل سری لنکا پہنچے۔ سری لنکا پہنچتے ہی انہوں نے میڈیا ک...
زیست برای خورد 14 Jun 2012 | 12:26 pm
جب میں پرائمری سکول میں پڑھتا تھا تو یہ معلوم ہوا کہ تمام جانداروں کو زندہ رہنے کیلیے ہوا ، پانی اور خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ ماسٹر جی نے یہ تو بتا دیا مگر خوراک کی وضاحت نہ کی۔ ذہن چونکہ بچوں والا ...
کرکٹیریا 20 Mar 2012 | 03:40 am
آج شام میرا گزر ایک گروہِ مفکرین کے پاس سے ہوا جو ایک جوہڑ کے کنارے آلتی پالتی مار کر سوگوار بیٹھے ہوئے تھے اور کسی اہم موضوع پر گفت و شنید کر رہے تھے۔ مجھے تجسس ہوا اور جیسے ہی میں ان کے قریب ہوا انھ...
بھوکے 21 Nov 2011 | 05:56 am
Filed under: بلاگنگ, تصاویر, طنز و مزاح Tagged: پاکستان بلاگ ایوارڈز, ایوارڈ, بلاگر
اقبال کا شاہین 9 Nov 2011 | 09:54 am
دورِ حاضر کے ایک نقاد کے بقول حضرت علامہ اقبالؒ بلاشبہ ایک عظیم شاعر تھے مگران کی ایک بات پر مجھے شدید اعتراض ہے۔ انھوں نے اپنی شاعری میں شاہین نامی ایک فرضی پرندے کا تو بہت زیادہ ذکر کیا ہے جبکہ مرغ ...
انقلابی بھینسا 11 Sep 2011 | 01:50 am
کسی جنگل میں ایک بھینسا رہتا تھا۔ جنگل کے جس حصے میں وہ قیام پذیر تھا وہاں گھاس کی کافی قلت تھی۔ وہ چرنے کیلیے جنگل کے دیگر قطعوں میں جانے سے ڈرتا تھا کیوں کہ وہاں دیگر جانوروں کا راج تھا اور وہ اسے ا...
سیاست دان 30 Jun 2011 | 08:57 pm
استاد: سیاست دان کیا کرتے ہیں؟ شاگرد ۱: عوام کو دھوکہ دیتے ہیں! شاگرد ۲: ملکی خزانے کو لوٹتے ہیں! شاگرد ۳: عوام کو بے وقوف بناتے ہیں! شاگرد ۴: عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے کرتے ہیں! شاگرد ۵: ملک کے سا...
انتباہ 11 Jun 2011 | 01:00 am
وکی لیکس کا پاکستان کے بارے میں ایک اور تازہ ترین انکشاف ملاحظہ فرمائیے: چند سال قبل پاکستان کی وزاتِ بہبودِ آبادی نے ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کیا۔ وفاقی وزیر نے...
نسخۂ دافع روشن خیالی 4 Jun 2011 | 03:36 am
بہت دنوں سے میری طبیعت کافی بوجھل سی تھی۔ اداسی دور کرنے کیلیے آج صبح میں نے ریڈیو پر اپنے شہر کا واحد ایف ایم سٹیشن آن کیا تاکہ روح کو کچھ غذا مل سکے اور طبیعت بہل سکے۔ ریڈیو سٹیشن پر بھینس مارکہ ص...